پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں فوری یہ کام کریں، میاں نواز شریف نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملک بھر میں کارکنوں فعال اور متحرک کرنے کیلئے ہدایت کردی آج مسلم لیگ ن مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سابق ایم این اے چوہدری شیر علی، سابق وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علی اور ایم پی اے

میاں طاہر جمیل کی قیادت میں میاں حمزہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی اور ملک بچاؤ کیلئے ریلی نکالی جائے گی، آن لائن کے مطابق ریلی ڈجکوٹ روڈ سے آغاز ہوگا شہرکے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے گھنٹہ گھرچوک پہنچ گی یہاں پر سابق ایم این اے چوہدری شیر علی، سابق وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علیاوردیگر رہنماؤں خطاب کریں گے اس سلسلہ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ ہم سیاست نہیں ریاست بچانے کیلئے نکلے ہیں،پاکستان کے ساتھ بہت ہوگئی اب اسے آگے چلنے دیں یہ کیسا ملک ہے کہ یہاں ملکی خدمت کرنیوالے شخص کو ملک بدر کردیاگیا اوران کے لوگ سر عام جھوٹے الزام اور کردار کشی کرتے ہیں لیکن خود پچھلے 4 سال سے صوبہ پنجاب کو ڈاکوؤں کے حوالے کیا ہوا تھا۔ فتنہ خان پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہاہے لہٰذاجو لوگ عدلیہ کوبرا بھلا کہتے ہیں ان کونہ صرف سخت سزا ہونی چاہیے بلکہ ہماری چیف جسٹس سے استدعا ہے کہ جو قانون ہم پر لاگو ہوئے وہی ان پر بھی لاگو ہونے چاہئیں۔ جو لوگ عدلیہ کو گالیاں دیتے ہیں انہیں پکڑنا اشد ضروری ہے کیونکہ قوم پہلے ہی مایوسی کا شکار ہے اسلئے خدارا اس میں مزید تفریق پیدا نہ کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…