جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امریکہ میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو شوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 23  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافرکا قتل

شکاگو( آن لائن )امریکا کے شہر شکاگو میں پاکستانی نڑاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو ان کے سابق شوہر راحیل احمد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کر لی۔

امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو پولیس کو فائرنگ کی اطلاع ملی جس پر وہ فوری طور پر ثانیہ کی رہائش گاہ پہنچی تو دیکھا کہ گھر کے درواز ے پر ثانیہ کی لاش پڑی ہے اور ان کے سر پر گولی کا نشان ہے۔

پولیس گھر میں داخل ہوئی تو دوسرے کمرے سے کسی شخص کی کراہنے کی آواز آرہی تھی، پولیس نے دیکھا کہ ثانیہ کا سابق شوہر زخمی حالت میں پڑا ہے جسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ انتقال کرگیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کو کمرے سے خودکشی سے قبل لکھا جانے والا خط بھی ملا ہے۔دوسری جانب ثانیہ کے قاتل سابق شوہر راحیل خان کے اہلخانہ کے مطابق وہ تین دن سے گھر سے غائب تھا اور اپنی شادی ناکام ہونے کی وجہ سے ذہنی مسائل میں مبتلا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…