پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شہباز شریف نے واقعی عوام کو اپنے کپڑے بیچنے پر مجبور کر دیا، بڑا دعویٰ

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف نے واقعی عوام کو اپنے کپڑے بیچنے پر مجبور کر دیا، بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ

نے کہا ہے کہ کرپٹ ایسوسی ایشن ملک میں اپنی مرضی کا نظام چاہتی ہے جس کا پاکستان ہرگز متحمل نہیں ہو سکتا ،

چوروں کا ٹولہ اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے معیشت اور قومی اداروںکو کھوکھلا کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ دنیا میںشاید ہی کہیںایسا ہوتا ہوگا کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث باپ اور بیٹے نے

بڑے بڑے حکومتی عہدے سنبھال رکھے ہوں ، جن پر فرد جرم عائد ہونی ہے وہ پولیس کے پروٹوکول میں پیشیاں بھگتے ہیں ،

کیا تفتیش کرنے والے افسران ان کی تاب لا سکتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ کرپٹ ٹولہ پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہا ہے

اور اگر قوم نے اپنے ووٹ کی طاقت کو نہ سمجھا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی ہمیں معاف نہیں کریں گی ۔انہوں نے کہاکہ

شہباز شریف تو کہتے تھے کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر عوام کی ضرورتیں پوری کروں گا لیکن عوام پرآج حقیقت آشکار ہوئی ہے کہ وہ یہ کہہ رہے تھے کہ لوگ اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے اپنے کپڑے بیچیں گے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…