پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پانچ دن موسلا دھار بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 29  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پانچ دن موسلا دھار بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)یکم جولائی سے پانچ جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے،

اس حوالے سے پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ایڈوائزری جاری کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے تین سے پانچ جولائی تک کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ

نے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ممکنہ اربن فلڈنگ اور دیگر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار رہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق نکاسی آب کیلئے مشینیں اور عملے کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے، ضروت مند افراد کی مدد کیلئے ایمرجنسی ہیلپ لائن،

ہسپتالوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے جنرینٹر اور دیگر انتظامات کئے جائیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے ماہی گیروں کو تین سے پانچ جولائی تک سمندر میں جانے سے گریز کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…