الیکشن نتائج کے بعد نئی سیاسی ہلچل کا آغاز ، پھر ناراضگی نے حکومت اتحاد میں دراڑ ڈال دی

27  جون‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم نے جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنے حصے سے زیادہ قربانیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق

ایم کیو ایم کے کنویئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنے حصے سے زیادہ قربانیاں دی ہیں

اب باری سرمایہ کاروں اور جاگیر داروں کی ہے ، کراچی کا میئر کوئی ایکس وائے زیڈ نہیں بلکہ حق پرست ہو گا ۔ جنرل ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جو الیکشن ہوئے ہیں اس کو کوئی غیر مند جمہوری ملک الیکشن نہیں کہہ سکتا ۔ جاگیر دارنہ جمہوریت کے بطن سے دہشت گردی برآمد ہوتی ہے

،تشد د اور چھین چھپٹ برآمد ہوتی ہے وہی آج سندھ کے چودہ اضلاع سے برآمد ہوا ہے ہماری شرافت کو ہماری روایت سمجھا جائے کمزوری نہ سمجھا جائے ۔

انکا کہنا تھا کہ 24تاریخ تک تمام ٹائون اور یوسی اپنا پورا نئے طریقہ کار سے ایمرجنسی شیڈول ترتیب دیں ،اس طرح جیتیں کہ دشمن حوصلہ ہار جائے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…