ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جی سیون ممالک کا یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی لگانے پر اتفاق

datetime 26  جون‬‮  2022 |

جی سیون ممالک کا یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی لگانے پر اتفاق

برلن (آن لائن) جی سیون ممالک نے یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس سے سونے کی درآمد پر پابندی لگانے اور دیگر ممالک کو

بھی برآمد رکوا نے پر اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن

منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی لگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں سونے کی تمام برآمدات میں روس کا حصہ تقریباً پانچ فیصد تھا

اور روس کی پیداوار کا 90 فیصد جی 7 ممالک کوبرآمد کیا جاتا ہے۔جنوبی جرمنی میں G-7 ممالک کے رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات

میں روس پر نئی پابندیوں پر غور کیا گیا تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو جنگ کے خاتمے پر آمادہ کیا جا سکے۔

جی-7 رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا بھر میں کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…