ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران،اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیاں گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے شہر شیراز میں اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیوں کو گرفتارکرلیاگیا۔پولیس کےمطابق متعدد لڑکیوں نے قانونی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حجاب ہٹایا، لڑکیوں کی شناخت کے بعد گرفتاری کا عمل جاری ہے۔خیال رہے کہ ایران میں مذہبی اور قانونی اصولوں کی پاسداری کے بغیر کسی بھی مخلوط کھیل یااجتماع کے انعقاد پر پابندی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…