منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

مسیحی خاتون نے کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسیحی خاتون نے کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں ایک اور مسیحی خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مزہب عسائیت

کو ترک کر کے عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا اور مدرسہ میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر کے خدمت دین کے عزم کا اظہار کیا۔

ایک ماہ میں مزہب عسائیت کو چھوڑ کر دو خواتین نے دین اسلام قبول کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے ماڈل مدرسہ غوثیہ کمپنی باغ میں شہر کے

علاقہ کرسچن کالونی نوری گیٹ کی مسیحی خاتون راحیلہ بی بی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مزہب عیسائیت کو ترک کر کے

عالم دین مولانا قاضی نگاہ مصطفی کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام کو قبول کر لیا جس میں داخل ہونے پر خاتون کا اسلامی نام فاطمتہ زہرہ

تجویز کر کے ایمان کی استقامت کی دعا کروائی گئی جبکہ نو مسلم خانون نے مدرسہ میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر کے دین کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا

اس موقع پر گواہان اعجاز اور نوبہار سمیت اہل اسلام نے خاتون کو اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے خوش آمدید کہا۔

یاد رہے کہ اس ماہ کے پہلے عشرہ میں ماڈل ٹان کی صباح مسیح نے مزہب عیسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کیا۔جس پر اس کا اسلامی نام صبا زہرہ تجویز کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…