ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے حکومت سے عمران خان کے دورہ لاہور کیلئے سکیورٹی مانگ لی

datetime 25  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے حکومت سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی کیلئے سی سی پی اولاہور کو خط ارسال کر دای۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے آج اتوار کے روز دورہ لاہور کے لئے سکیورٹی مانگ لی ہے۔اس حوالے سے پارٹی قیادت کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو خط لکھ دیا گیا جس میں سی سی پی او سے سہ پہر 4سے رات 10بجے تک سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط میں کہا گیا کہ عمران خان اتوار کے روزلاہور میں 4 مقامات پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…