پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف

datetime 25  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نوازشریف

اسلام آباد/لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے تباہ حال پاکستان ہمیں دیا

تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کردیا،تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،

ملک کو اتحادیوں سے مل کر مشکلات سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیراعظم کے مشیر اور ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے

لندن میں (ن)لیگ کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ امیر مقام نے اہم پارٹی اور حکومتی امور پر نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

نوازشریف نے کہاکہ عمران نیازی نے تباہ حال پاکستان ہمیں دیا تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔

سابق وزیر اعظم نے کہاکہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،ملک کو اتحادیوں سے مل کر

مشکلات سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔نواز شریف نے کہاکہ (ن)لیگ کو خیبر پختونخوا میں مزید متحرک اور فعال بنایا جائے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…