ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابقہ مس بیوٹی کوئین سرجری کے بعد 27 سال کی عمر میں چل بسیں

datetime 24  جون‬‮  2022 |

برازیلیا(این این آئی) سابقہ مس برازیل گلیسی کوریا ٹانسلز کی سرجری کے بعد 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوریا جسے 2018 میں مس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل کا تاج پہنایا گیا تھا، دو ماہ تک کومہ میں رہنے کے بعد ایک نجی کلینک میں موت کی وادی میں چل گئی۔میڈٰیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سابقہ بیوٹی کوئین کو اپنی معمول کی سرجری کے صرف پانچ دن بعد اپریل کے اوائل میں کومہ میں جانے سے پہلے ہیمرج اور دل کا دورہ پڑا تھا، اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گلیسی کوریا نے 2018 میں مس برازیل کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…