ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ کو سلمان خان پر تنقید کے بعد قتل اور زیادتی کی دھمکیاں

datetime 24  جون‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کی معروف گلوکارہ سونا مہاپترا نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سونا مہاپترا نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ سال 2019 میں نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نک جونس سے شادی کی وجہ سے

سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جس پر سلو میاں نے اداکارہ سے متعلق بدگمانی کی تھی اور کہا تھا کہ

اکثر لوگ فلم ملنے کے لیے شوہر چھوڑ دیتے ہیں اور اس نے فلم چھوڑ دی۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے نامناسب ردعمل پر میں نے

پریانکا کے حق میں بولا اور اداکار کی مخالفت کی اور تبصرہ کیا تھا کہ اداکارہ کے پاس فلم کے علاوہ بھی بہت سے چیزیں اچھی کرنے کے لیے ہیں۔

سونا مہاپترا نے کہا کہ میرے مذکورہ ردعمل پر سلمان خان کے مداحوں نے مجھے نشانے پر لے لیا اور قتل، زیادتی سمیت دیگر سنگیں نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…