ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہ

datetime 24  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانو ن و پارلیمانی امور ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 5اور 6 کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھی قومی اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…