ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فائل داخل دفتر کردی

datetime 23  جون‬‮  2022 |

پی ٹی آئی  استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن)قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لئے نوٹسز بھجوائے تھے تاہم اب تک کوئی رکن تصدیق کیلئے سپیکر کے پاس نہیں آیا اور مسلسل پی ٹی آئی اراکین اپنے استعفوں کی تصدیق کیلئے انکاری ہیں۔

کسی بھی رکن کے نہ آنے پر سپیکر راجہ پرویز اشرف نے فائل داخل دفتر کردی، پھر بھی فوری طور پر اراکین کے استعفے منظور نہیں ہونگے معاملے کو مزید لٹکایا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کو استعفے منظور کرنے کی صورت میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی کابھی خوف ہے،اس لئے معاملے کو لٹکا کر ضمنی انتخابات کا راستہ روکنا چاہتی ہے،قواعد کے مطابق استعفوں کی تصدیق نہ ہونے پر نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…