ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پرپنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوں سے پکڑی گئی چینی ملوں کو واپسی کرنے کی بجائے نیلام کرنے کا فیصلہ

،فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ کنجوانی شوگر مل کی ذخیرہ کئی گئی تقریبا 28کروڑ روپے مالیت کی چینی 27جون کو نیلام کی جائے گی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکی مختلف شوگر ملوںکے خلاف ا سٹاک سے زخیرہ کی چینی رکھنے پر کارروائی کے دوران قبضہ میں لی

چینی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میںگذشتہ روز کین کمشنر پنجاب لاہور نے یکم جون 2022 زیر دفعہ (2) 13 شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 اور

لینڈ ریونیو ا یکٹ 1967 تحت کارروائی کے دوران تاندلیانوالہ شوگر مل کی قبضہ میں لی گئی اسٹاک سے زائد چینی 27 جون کو بمقام تاندلیانوالہ شوگر کنجوانی نیلامی کرانے کا فیصلہ کیا۔

نیلامی کی کل رقم -277,021,6037 ہو گی اور چینی کی نیلامی 100 بوری (50 کلووالی) کی لاٹ میں کی جائے

، بتایا گیا ہے کہ مختلف شوگرملوں نے اسٹاک سے زائد چینی تیار کرکے ذخیرہ کر رکھی تھی جس پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے –



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…