اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج اور کل ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 22  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بارکھان، سکھر، چھوراورروہڑی میں تیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: تربت45، لسبیلا42، حیدرآباد، مٹھی، ٹنڈوجام اورشہید بینظیرآباد میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…