لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ضمنی انتخابات تک تمام اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اسلحہ ساتھ لے کر چلنے والے تمام اجازت نامے بھی 17 جولائی تک معطل رکھے جائیں گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے ۔،ڈی آئی جی سہیل چوہدری کے مطابق کسی کو بھی اسلحہ ساتھ لے کر گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی،انتخابات میں تمام امیدواروں کو بھی اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔اسلحہ لے کر گھومنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں ہوں گی،الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پرمن و عن عملدرآمد کروایا جائے گا۔
پنجاب حکومت کاضمنی انتخابات تک تمام اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
آئی سٹل لو یو
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































