اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایکسائز نے اوپن لیٹر پر چلنے والی لاکھوں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت دے دی

datetime 20  جون‬‮  2022 |

ایکسائز نے اوپن لیٹر پر چلنے والی لاکھوں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت دے دی

لاہور(این این آئی)محکمہ ایکسائز نے اوپن لیٹر پر چلنے والی لاکھوں گاڑی مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ڈی جی ایکسائز ملک رفاقت نے کہاہے کہ 2ماہ گاڑیوں کی بائیو میٹرک ٹرانسفر سسٹم میں نرمی کے لئے سمری حکومت کوبھجوا دی گئی۔

فروخت کنندہ کی عدم دستیابی پر 2 بارمجاز افسرکی تصدیق کے بعد گاڑی خریدارکے نام ٹرانسفر کروالی جائیگی۔شوروم مالکان کو گاڑی فروخت کی

صورت میں 3 ماہ فروخت کنندہ کے نام رکھنے گاڑی رکھنے کی سمری بھی حکومت کو بھجوادی گئی۔ڈی جی ایکسائز اور کار ڈیلرز فیڈریشن

کے درمیان معاملات طہ پاگئے۔کار ڈیلر فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم کی قیادت نے ڈی جی آفس میں ملاقات کی۔

سمری کیبنٹ کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد عملدرامد شروع کیا جائیگا۔سابق حکومت کو بھی سمری بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری نہیں ہوسکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…