اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی ممبرپنجاب اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں پاوں پھسلنے کی وجہ نیچے گرگئے ،میاں حامد رشید ایوان میں گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی جبکہ ایوان میں ہی ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ معروف صحافی نے ان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ’’فیصل آبادکے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے،میاں حامد رشید پاؤں مڑنے کے باعث نیچےگر ے، ممبر اسمبلی کے گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی، ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہیں ۔
فیصل آبادکے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے
میاں حامد رشید پاؤں مڑنے کے باعث نیچےگر ے
ممبر اسمبلی کے گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی…ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی#Neutrals pic.twitter.com/u11t9Ai9AV— Amir Raza Khan (@AmirRazakhan042) June 20, 2022