اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز ہو گیا شیریں مزاری

datetime 19  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر مرکزی نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فاشسٹ مودی سرکار کشمیریوں اور بھارتی مسلمان شہریوں کو بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی اور ظلم کی حدیں پار کر رہی ہے۔شیریں مزاری نے چیئرمین پی پی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت سے تجارت کی بحالی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کے دل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خواہش نے انگڑائی لی ہے، اہل سازش کے عزائم روز بروز واضح ہو رہے ہیں۔سینئر مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی شیریں مزاری نے کہا کہ (ن )لیگ معیشت کو برباد جبکہ پیپلز پارٹی خارجہ پالیسی کو امریکی مطالبات کے تابع کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…