اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینسرکے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہم کیلئے میوہسپتال اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پا گیا

datetime 18  جون‬‮  2022 |

کینسرکے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہم کیلئے میوہسپتال اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پا گیا

لاہور( آن لائن)کینسرکے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہم کیلئے میوہسپتال اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پا گیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کینسر کے مریضوں

کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاوش رنگ لے آئی۔ کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو گیا۔

کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی خریدار ی کیلئے نقد رقم ان کے اکائونٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی۔ بینک آف پنجاب کینسر کے

رجسٹرڈ مریضوں کو امید زندگی پروگرام کے تحت رقم منتقل کرے گا۔ کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی خریدار ی کیلئے نقد رقم

ان کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی۔ بینک آف پنجاب کینسر کے رجسٹرڈ مریضوں کو امید زندگی پروگرام کے تحت رقم منتقل کرے گا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…