اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے عدالتی احکامات پر پہلی اہلیہ کا موقف آگیا

datetime 18  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشری اقبال کا مرحوم کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کروانے کے عدالتی احکامات سے متعلق موقف سامنے آگیا۔عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق ان کے مداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بشری اقبال نے کہا کہ کیا آپ سب جو مرحوم عامر لیاقت کے فین اور چاہنے والے ہیں پوسٹ مارٹم کے اس طریقہ کار سے عامر کا جسم گزرے اس کے حق میں ہیں؟۔انہوں نے کہاکہ ان کی روح کو یہ اذیت دے کر اپنی تسلی چاہتے ہیں؟ شریعت مطہرہ ہی اس قبیح عمل، مردے کی چیر پھاڑ اور قبر کشائی کی اجازت نہیں دیتی۔انہوں نے مزید لکھا کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…