اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی گھر میں قتل

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی قتل

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ مسلم ٹائون میں مرحوم معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے 3 پستول برآمد کرلئے ،پولیس نے قتل کے شبہ میں مقتولہ کے لے پالک بیٹے کو حراست میں لے لیا جبکہ گھریلو ملازمہ کوبھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ مرحوم معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی فرح مظہر مسلم ٹائون کے علاقے میں رہتی تھیں۔ مقتولہ کا خاوند مظہر امریکہ میں مقیم ہے ۔

مقتولہ کے 2بیٹے اور ایک بیٹی ہیں اورتینوں لے پالک ہیں۔مسلم ٹائون کے ایک گھر میں خاتون کے قتل کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور فارنزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ سے تین پستول برآمد کر کے ایک لے پاک بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ایک گھریلو ملازمہ کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…