پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بڑے میاں تو بڑے میاں پنجاب کے چھوٹے میاں سبحان اللہ، مرکز میں من پسند اپوزیشن لیڈر،پنجاب میں اپنی اسمبلی ہی بنا لی‘پرویزالٰہی برس پڑے

datetime 17  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان اور پارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈرز راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال، ارکان پنجاب اسمبلی راجہ یاسر ہمایوں، چودھری ظہیر الدین اور محسن لغاری بھی شریک تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے، حکومت بجٹ میں تو ریلیف دے نہ سکی اب ہر ہفتے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جا رہا ہے، نام نہاد تجربہ کار ٹیم اپنے تجربے کے ساتھ ملکی معیشت اور عوام کی زندگی کو تباہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں بڑے میاں اور پنجاب میں چھوٹے میاں آئینی اداروں کا تقدس پامال کر رہے ہیں، بڑے میاں تو بڑے میاں ، پنجاب کے چھوٹے میان سبحان اللہ، وفاق میں من پسند اپوزیشن لیڈر بنا لیا تو پنجاب میں چھوٹے میاں نے اپنی اسمبلی ہی بنا لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…