اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار صارفین کو بجلی کے بلوں میں حاصل ریلیف ختم

datetime 16  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وزارت پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں پر صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ لیسکو کے نام جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ رواں ماہ جون سے بجلی صارفین کو دی جانے والی 5روپے فی یونٹ سبسڈی کو ختم کردیا گیا ہے۔ وزارت پاور ڈویژن کے اس اقدام کے بعد لیسکو کے بجلی صارفین کو رواں ماہ کے بجلی کے بل بھاری رقوم کے ساتھ بھیجے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف سابقہ دور حکومت میں دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…