اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونا 1000روپے مزیدمہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں تک پہنچ گیا

datetime 16  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونامزید مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند یوں پر پہنچ گیا ۔عالمی مارکیٹ میں14ڈالر فی اونس سونا کمی کے باوجود 1819ڈالرفی اونس ہو نے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگائی کی جانب گامزن رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1000روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ44ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا اسی طرح857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ23ہزار457روپے ہو گئی ۔24قیراط چاندی کے بھائو20روپے بڑھ کر1560روپے فی تولہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…