اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

دعا زہرا ایک خود غرض لڑکی ہے،متھیرا

datetime 15  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعاء زہرا کو خود غرض قرار دے دیا ہے۔متھیرا نے دعا زہرا کے والد کے حالیہ ویڈیو بیان پر ردعمل دینے کے لیے انسٹاگرام کا رخ کیا۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں دعا زہرا کیس سے بہت تھک گئی ہوں اور تنگ آ گئی ہوں۔متھیرا نے کہا کہ دعا کے والد کو سمجھنا چاہیے کہ ان کی بیٹی گھر واپس آنا نہیں چاہتی۔متھیرا نے کہا کہ یہ اغوا کا معاملہ نہیں ہے، وہ اصل گمشدہ لڑکیوں کے کیسز کو برباد کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس ڈرامے کو بند کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…