اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایرانی وزیرخارجہ نے بلاول کو بینظیر کے دورے کا فوٹو البم تحفے میںدیا

datetime 14  جون‬‮  2022 |

تہران (این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ حسین امبر عبد اللہیان نے بلاول کو بینظیر کے دورے کا فوٹو البم تحفے میںدیا۔تہران پہنچے پر بلاول نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارت، توانائی کی ضروریات، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اسلامو فوبیا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ نے بلاول کو ان کی والدہ بینظیربھٹو کے مشہد کے دورے کا ایک فوٹو البم تحفے میں پیش کیا۔بلاول نے ایرانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…