اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو بیٹے سمیت پر قتل کردیا گیا،باپ بیٹے کے قتل کی واردات تھانہ سندر کی حدود میں ملتان روڈ پر ہوئی۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق شیخ طارق اوران کے بیٹے مزمل مصطفیٰ کی گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں نے تعاقب کرکے فائرنگ کی، گولیاں لگنے سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے رقم کا جھگڑا، جائیداد کا تنازع سمیت مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہيں، شبہ ہے کہ دوہرے قتل کی واردات دیرینہ عداوت کا شاخسانہ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کے ورثاء کے بیانات کی روشنی میں تفتیش آگے بڑھائی جائے گی جس کے بعد حتمی وجوہات سامنے آئیں گی۔
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک بیٹے سمیت قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی



















































