اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد سمیت کے پی کے میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 14  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد،پشاور( آن لائن ) وفاقی درالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کو دوپہر کے وقت اسلام آباد، خیبر پختونخواہ کے علاقوں مردان،سوات،صوابی اور ملاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

زلزلے کی گہرائی 204کلو میٹر ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 تھی جبکہ زلزلے کا مر کز کوہ ہندو کش ریجن افغانستان تھا ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لو گوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…