اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناموس رسالتﷺ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بنگلا دیشی وزیر اطلاعات

datetime 13  جون‬‮  2022 |

ناموس رسالتﷺ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بنگلا دیشی وزیر اطلاعات

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیراطلاعات حسن محمود نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی معطل ترجمان نوپور شرما کے

پیغمبرِ اسلام ﷺ کے بارے میں کیے گئے گستاخانہ تبصرے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں

حسن محمود نے کہاکہ ناموس رسالت ﷺ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں جہاں بھی ناموس رسالت ﷺ کے خلاف کچھ ہوتا ہے

اس کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گستاخانہ بیانات کامعاملہ بھارت کا اندرونی نہیں، یہ ایک بیرونی معاملہ ہے۔حسن محمود نے معاملے پر

بنگلہ دیش میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ڈھاکہ کا معاملے کوبھڑکانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے دیگرشہروں میں جمعے کے روز نمازِ جمعہ کے بعد ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے تھے اور پیغمبرِ اسلام ﷺ کے بارے میں گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…