پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2022 |

چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) چوہدری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے کے بعد چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

ذرائع کے مطابق موجودہ پاکستانی کی سیاسی فضا میں بڑی ہلچل رونما ہوئی ہے اور ملکی سیاست میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرنے والے چوہدری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں

جس کے بعد ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ

پرویز الٰہی عمران خان کے حامی جب کہ چوہدری شجاعت ن لیگ کیساتھ رہنا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کو ن لیگ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

کچھ ایسا ہی خیال ق لیگ کے دونوں بڑوں کے بچوں کا بھی ہے پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الٰہی اپنا سیاسی مستقبل پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ دیکھ رہے ہیں جب کہ

چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور موجودہ حکومت میں وزیر مملکت چوہدری سالک حسین ن لیگ کے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…