پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فارن فنڈنگ کیس ، تحریک انصاف کیلئے نئے مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 7  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کا کیس جلد سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے سے متعلق درخواست مضحکہ خیز ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ فارن فنڈنگ نہیں لی کے دعوے کرنے والے اب حقائق سامنے آنے سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ ۔ انہوںنے کہاکہ اگر فارن فنڈنگ نہیں لی تو فیصلے کو روکنے کے لئے مختلف تاخیری حربے کیوں استعمال کئے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کی فیصلہ روکنے کی درخواست سے ثابت ہوتا ہے ہہ انکی چوری ثابت ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے خلاف کیس گذشتہ کئی سالوں سے زیر سماعت ہے۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اب وہ کیس کا جلد فیصلہ سنائے اور حقائق سامنے لائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…