فیاض چوہان غلط خبر کی نشاندہی پر طیش میں آکر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو وائرل

7  جون‬‮  2022

غلط خبر کی نشاندہی،فیاض چوہان کو غصہ آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان غلط خبر کی نشاندہی پر طیش میں آکر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔

سوشل میڈیا پر فیاض الحسن چوہان کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں انہیں اینکر کے سوال پر موجودہ حکومت پر تنقید کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوران پروگرام فیاض چوہان نے کہا کہ صبح کو یہ حکمران حوصلہ افزا تقریر کرتے ہیں اور شام کو یہی حکمران کرپشن کے 40 ارب کے کیسز پر عدالت میں پیشی بھگتتے ہیں۔

آنے کے بعد یہی حکمران کیسز دیکھنے والے افسران کے تقرر و تبادلے کرتے ہیں اور شام کو مہنگائی کے اعلان کے بعد دھاڑے دھاڑے مار مار کر روتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد رات کو وزیر اعظم ہاؤس میں 15 کروڑ مالیت سے تیار کیے جانے والے سوئمنگ پول میں نہاتے ہیں۔فیاض چوہان کی بات پر اینکر کا کہنا تھا کہ یہ خبر غلط اور جھوٹ ہے جس پر فیاض چوہان طیش میں آگئے اور کال ہی کاٹ دی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…