پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا

datetime 7  جون‬‮  2022 |

شہباز شریف کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل

اسلام آباد (این این آئی)ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں لانچ کیا گیا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل معطل کردیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا تھا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی تھی کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانے کیلئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…