اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹر محمد رضوان کی اکثر اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے کی ویڈیوز اکثر سامنے آتی رہتی ہیں، حال ہی میں ان کی ایک اور ویڈیوسوشل میڈیا پرتیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر رضوان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹیڈیم میں پانی کی بوتل سے وضو کرتے دیکھا گیا۔ بعد ازاں انہیں دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ اسٹیڈیم میں ہی نماز پڑھتے دیکھا گیا۔ وائرل ویڈیو میں رضوان کو نماز کے لیے جماعت کرواتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
رضوان کی گراؤنڈ میں پانی کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ



















































