پتوکی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات سردار محمد آصف نکئی کے سینکڑوں ساتھی مسلم لیگ (ن) کے رانا حیات خان گروپ میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں گھڑیا لہ ولٹوہا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات سردار محمد آصف نکئی گروپ سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں حاجی لیاقت سندھو،حاجی عباس سندھو اور حاجی سخاوت نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ نکئی گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد حیات خان کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا،اہم رہنماؤں کامسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































