لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں مزید اضافے کی وجہ سے غریبوں کیلئے گھر کی تعمیر مشکل ہو کر رہ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیمنٹ تیار کرنے والی کمپنیوں نے سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کردیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت 1 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے اسی طرح ریت کی چھوٹی ٹرالی کی قیمت 6000 روپ تک جا پہنچی ہے اور 15000 روپے میں ایک ہزار اینٹ فروخت ہونے لگی۔
گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، ریت، سیمنٹ اور اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































