پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی،عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

بھارت میں نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی،عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی ترجمان کی نبی کریمؐ کی شان

میں گستاخی پر بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے پیارے نبی پاک ؐ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں ہمارے پیارے نبی پاک ؐ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہماریرسولِ محترمؐکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کا حملہ وہ المناک ترین حرکت ہے جو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتا ہے کیونکہ ہم مسلمان اپنے نبی پاکؐکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے اور ان سے شدید محبت کرتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی اسلامک تنظیم او آئی سی مودی کے بھارت کیخلاف سخت اقدام کرے جو اپنی اسلام مخالف پالیسیز کے باوجود اب تک بچتا آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…