پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے سماء چینل کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

datetime 6  جون‬‮  2022 |

تحریک انصاف کےرکن اسمبلی پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سماء چینل کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد رکن اسمبلی پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنمانے تحریک انصاف کی جانب سے سماء کے بائیکاٹ کےفیصلے پر پروگرام ادھورا چھوڑ دیا لائیو ٹرانسمیشن سے اٹھ کر چلے گئے ۔

تحریک انصاف کے رہنما یاور بخاری کو سماء کے پروگرام کے دوران موبائل پر میسج ملا کہ پارٹی نے سماء سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے

جس کے بعد انہوں نے پروگرام چھوڑ تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماء کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس لیے میں شو چھوڑ کر جا رہاہوں ۔

پروگرام میں شریف پی پی رہنما قادر مندو خیل کا کہنا تھا کہ یہ کیا طریقہ ہوا کہ آپ نے تقریر کر لی ہے تو اب آپ پروگرام چھوڑ کر رہے ہیں

یہ بزدلی ہے آپ لوگ ڈرپوک ہیں جو سوالوں کا سامنا نہیں کر سکتے اور نہ جواب دے سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…