اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے اونگھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کیا جس میں انہوں نے پی ٹی ا?ئی لانگ مارچ سمیت دیگر امور پر بات کی۔وزیراعظم کی تقریر کے دوران ان کے قریب بیٹھے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو نیند ستاتی رہی اور وہ اسمبلی اجلاس میں اونگھتے رہے۔وزیر داخلہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران رانا ثنااللہ اونگھتے رہے، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































