اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار دور حکومت میں سرکاری محکمہ جات کیلئے لئے گئے قرض میں 47 ارب روپے کا اضافہ

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت میں صوبہ پنجاب کے سرکاری محکمہ جات کیلئے لئے گئے قرض میں 47 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سابقہ بزدار حکومت نے اربوں روپے کا قرض محکمہ لائیو سٹاک، محکمہ ٹرانسپورٹ، محکمہ ایجوکیشن اور محکمہ زراعت سمیت دیگر سرکاری محکمہ جات کیلئے حاصل کیا تھا۔ پنجاب کے قرض میں 47 ارب روپے کے اضافے کی وجہ لئے گئے قرض کی واپسی پر شرح سول میں اضافہ بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…