اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نیازی نام پہلے نہیں اب اچھا لگتا ہے عمران خان کا ایک اور یو ٹرن

datetime 8  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کے چیئر مین اور سا بق وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن اور کھلا تضاد سامنے آ گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق گزشتہ روز میانوا لی کے جلسہ عام سے

خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جب یہ ڈاکو مجھے نیازی کہتے ہیں تو مجھے اچھا لگتا ہےحالا نکہ جب عمران خان جب 18اگست2018کو وزیر اعظم منتخب ہو ئے تو اس کے صرف دو دن کے بعد 20اگست 2018 کو کابینہ ڈویژن نے یہ با ضابطہ نو ٹیفکیشن جا ری کیا کہ وزیر اعظم نے یہ ہدایت دی ہے کہ تمام سر کاری خط و کتابت ( Official communicatio ) کیلئے ان کا پورا نام عمران احمدخان نیازی لکھنے کی بجائے صرف عمران خان لکھا جا ئے۔یہ آفس میمورنڈم اس وقت کے سیکرٹری کا بینہ ڈویژن فضل عباس میکن کے دستخطوں سے 20اگست2018کو جاری کیا گیا تھا۔اس کی کاپی بر ائے اطلاع تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کے سیکرٹریز اور ایڈیشنل سیکرٹریز انچارج ، تمام صو با ئی چیف سیکرٹر یوں اور پرنسپل انفار میشن افسر پی آئی ڈی کو بھیجی گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…