اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عامر لیاقت نامحرم لوگوں کے ساتھ فحش ویڈیو بنوانے پر مجبور کرتے ہیں، تیسری بیوی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے مشہور اینکر اور معروف سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے

مطابق عامر لیاقت کی بیوی دانیہ شاہ نے عدالت میں تنسیخ نکاح، حق مہر اور خرچہ نان نفقہ کا دعویٰ دائر کیا ہے، جس پر عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو 7جون کے لیے نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔دانیہ شاہ نے اپنے شوہر عامر لیاقت حسین کے حوالے سے عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف پیش کیا ہے کہ ان کا شوہر عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، وہ نشے میں دھت ہوکر مجھے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے،عامر لیاقت نامحرم لوگوں کے ساتھ فحش ویڈیو بنوانے پرمجبور کرتے ہیں ،عدالت عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے، اور حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے جب کہ عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔یاد رہے کہ عامر لیاقت نے طوبی سے علیحدگی کے بعد دانیہ شاہ سے شادی کی تھی ، ملاقات کے بعد نوبیاہتا جوڑے نے اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی  ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…