منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اتنی پھٹی ہوئی پتلون کیوں پہنی ہے؟ مولانا طارق جمیل کےسوال پر یوٹیوبر زید علی کا حیران کن جواب

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اسکالر مولانا طارق جمیل نے یوٹیوبر زید علی سے پھٹی ہوئی پتلون پہننے پر سوال پوچھ لیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زید علی نے یوٹیوب اسٹار شاہ ویر جعفری کے ہمراہ حال ہی میں مولانا طارق جمیل کے گھر پر ان سے اور ان کے صاحبزادے سے ملاقات کی جس کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اب اسی ملاقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے جس میں معروف اسکالر کو زید علی سے پھٹی ہوئی پتلون سے متعلق سوال کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں مولانا طارق جمیل نے زید علی سے سوال کیا کہ اتنی پھٹی پتلون کیوں پہنی ہے؟ جس پر زید علی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ جب خریدی تھی تب نہیں پھٹی تھی ابھی پھٹ گئی ہے۔ بعد ازاں شاہ ویر نے بھی بتایا کہ انھوں نے بھی پہلے پھٹی ہوئی جینز پہنی تھی لیکن شیشے میں دیکھا اور پھر اتار کر دوسری پہن لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…