جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہم ترین استعفیٰ منظور کرلیا

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت نے خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ منظور کرلیا ۔ پیر کو خالد جاوید خان کا بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیا ہے، استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 10 اپریل 2022 سے کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ خالد جاوید خان نے 10 اپریل کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…