لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کے بطور وزیراعلی استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔عمر سرفراز چیمہ نے خط میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری کی قانونی حیثیت سے متعلق دریافت کیا ہے۔گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ استعفے کی منظوری میں کوئی آئینی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی۔عمر سرفراز چیمہ نے سابق گورنر چوہدری سرور کی جانب سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھایا ہے۔
گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































