منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

82 فیصد پاکستانیو ں کا نئی مخلوط حکومت سے سب سے پہلے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کا مطالبہ

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)82 فیصد پاکستانیو ں نے نئی مخلوط حکومت سے سب سے پہلے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کا مطالبہ کر دیا۔اپسو س پاکستان کے سروے میں 47 فیصد پاکستانیوں نے غربت میں کمی اور 41 فیصد نے نئی حکومت سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی امید لگا لی ہے۔35 فیصد پاکستانی گیس کے نرخوں میں کمی اور 34 فیصد نئی حکومت سے ٹیکسوں کی شرح گھٹانے، پیٹرول کی قیمت کم کرنے کی توقع لگائے بیٹھے ہیں۔ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے 24 فیصد پاکستانیوں نے چین اور 19 فیصد نے سعودی عرب سے مدد لینے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…