اسلام آباد( آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آبا د حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حمزہ شفقات کو اسٹبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے عرفان نواز نئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تعینات کئے گئے ہیں ۔ عرفان نواز اس سے قبل بلوچستان میں تعینات تھے۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے زاہد خان کی خدمات بھی اسلام آبادانتظامیہ سے واپس لے لی گئی ہیں ۔ زاہد خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تمام تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آبا د حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































