لاہور (این این آئی) سرکاری سکولوں میں ٹیکسٹ بک بورڈ کے علاوہ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابیں پڑھائے جانے کے انکشاف پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹسلیتے ہوئے بچوں کو خلاصہ جات اور ہیلپنگ بکس پڑھانے پر پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیشتر سکولوں میں امتحانات کے نام پر بچوں کو خلاصہ اور ہیلپنگ بکس فروخت کی جارہی ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق سکولوں میں صرف پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے فراہم کی گئی مفت کتابیں پڑھائی جائیں گی۔پرائیویٹ پبلشرز کی کتابیں کسی صورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام اتھارٹیز کو ہدایت بھی جاری کردی ہے, ایجوکیشن اتھارٹیز احکامات نہ ماننے والے سکول سربراہان کیخلاف سخت کارروائی کریں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































